تاریخ مدینہ منورہ
آثار مسجد الجواثا جو کہ شھر الحساء میں موجود ہے مسجد نبوی کے بعد مسجد جواثا میں ہی پہلی بار جمعہ پڑھا گیا تھا جس کی بنیاد ایک صحابی جو آپ سرکار دوعالم صلی اللہ کی بیعت کے بعد الحساء ہجرت کرگئے تھے اور اس مسجد کو قائم کیا . الحساء دمام کے قریب ہی شھر ہے جس کا مدینے سے فاصلہ تقریبا 1300 کلو میٹر ہے. اور ابھی سعودی حکومت نے اس کہ تجدید و ترمیم کی ہے.




0 Comments